• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں نجی جامعہ کے پروفیسر کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے یونیورسٹی کی سابق طالبہ کو بلیک میل کرنے والے نجی جامعہ کے پروفیسرعمر شوکت کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹسز بھی جاری کردیئے۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مدعی مقدمہ نے ملزم پر الزام لگایا ہے کہ ملزم نے انکی بہن سے 5 لاکھ روپے طلب کیے تھے۔
تازہ ترین