• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کے خلاف فتویٰ پر مشتمل کتاب کی تعارفی تقریب آج ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے مختلف مکاتب فکر کی جانب سے جاری کردہ متفقہ فتویٰ ومشترکہ اعلامیہ اور اس کی 1829 نامور اور جید علماء کی توثیق پر مشتمل کتاب پیغام پاکستان کی تعارفی تقریب گورنر ہائوس میں منگل 20 مارچ کو ہوگی،جس میں پیغام پاکستان کی اہمیت ، دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمہ میں اس کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔
تازہ ترین