• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دودھ کی قیمتوں کے تعین کیلئے کمشنر کی سفارشات آج عدالت میں پیش کی جائیں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، جو 20منگل کو عدالت میں پیش کردی جائیںگی ،جس کے بعد دودھ کی نئی قیمت کا نو ٹیفکیشن جاری ہوگا ۔
تازہ ترین