• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سب بڑے مذہبی انتخابی اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے ) کا اہم سربراہی اجلاس منگل کو (آج) دن 11بجے کراچی میں جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی میزبانی میں ہوگا ، اجلاس میں مرکزی تنظیم کے عہدیداروں کا اعلان ہوگا، تمام رہنما پیر کو کراچی پہنچ گئے ۔ جاری بیان کے مطابق متحدہ مجلس عمل کا سراہی اجلاس جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کی میزبانی میں 20 مارچ کو صبح گیارہ بجے ڈیفنس سو سائٹی میں منعقد ہوگا۔
تازہ ترین