• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش ،پاک بحریہ کی شرکت

دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش ،پاک بحریہ کی شرکت

قطر میں منعقدہ دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش میںپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ہمت اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز بسول نے شرکت کی۔


ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش کے اختتام پر قطر میں پاکستان اور قطر امیر نیوی کے جہازوں نے پہلی مشترکہ بحری مشق اسد البحر کا بھی حصہ بنے۔

دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش ،پاک بحریہ کی شرکت

مشق اسد البحر میں پی این ایس ہمت ، پی ایم ایس ایس بسول اور قطری امیری نیول فورسز کے جہازوں نے حصہ لیا۔مشق کے دوران خشکی اور سمندر میں مختلف بحری آپریشنز بشمول کمبیٹ سرچ اینڈ ریسکیو اور بورڈنگ آپریشنز کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

دوحہ انٹر نیشنل میری ٹائم نمائش ،پاک بحریہ کی شرکت



ترجمان کے مطابق یہ مشق دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان بحری تعاون بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو گی۔

تازہ ترین