• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کار اور منی ٹرک کے درمیان زوردار تصادم


دنیا بھر میں ٹریفک حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں ۔

برطانیہ میں ایسا ہی حادثہ اُس وقت دیکھا گیا جب ایک کار اور پک اپ ٹرک میں زوردار تصادم ہوگیاجس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ر

پورٹ کے مطابق منی ٹرک ڈرائیور تیزی سے اپنی سمت جا رہا تھا کہ جنکشن پر موٹر کاٹتی کار کو نہ دیکھا اور یوں دونوں کے درمیان تصادم ہو گیا جبکہ اس حادثے میں پک اپ ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جسے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔