• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مصری بادشاہ کی قیمتی گھڑی نمائش کیلئے پیش

مصری بادشاہ کی قیمتی گھڑی نمائش کیلئے پیش

مصری بادشاہ فاروق کے زیر استعمال رہنے والی قیمتی سونے کی گھڑی کو نیلامی سے قبل نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے، ماہرین کا انداز ہ ہے کہ یہ گھڑی 4سے 8لاکھ ڈالرز میں نیلا م ہوگی۔


تفصیلات کے مطابق یہ گھڑی دبئی میں کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت رواں ماہ23مارچ کو فروخت کیلئے پیش کی جائے گی جو1944میں بنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ فاروق بادشاہ کو قیمتی گھڑیاں جمع کرنے کا بے حد شوق تھا اور اسی شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے پاس قیمتی اور مہنگی ترین گھڑیوں کی ایک خاص کلیکشن بھی تھی۔

تازہ ترین