• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

چین میں دنیا کی پہلی روٹیٹنگ واٹر سلائیڈتعمیر

چین میں دنیا کی پہلی روٹیٹنگ واٹر سلائیڈتعمیر

واٹر سلائیڈ کا نام سنتے ہی جہاں کچھ افراد خوف میں گھِرجاتے ہیں وہیں کچھ ایڈونچر میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

چین میں ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے پہلی بار گول گھومتی واٹر سلائیڈ تعمیر کی گئی ہے ۔


جی ہاں، چین کے شہر گوانگ ژو کے شملونگ نامی واٹر پارک میں دنیا کی پہلی روٹیٹنگ واٹر سلائیڈ تعمیر کرلی گئی ہے ۔

منفرد نوعیت کی یہ بائیس میٹر اونچی اور 140میٹر طویل فیرس وہیکل واٹرسلائیڈپر منچلے چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سلائیڈ کر سکیں گے جو یکم اپریل سے عوام کیلئے کھول دی جائیگی۔

تازہ ترین