• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ سندھ ، پی ایچ ڈی امیدواروں کے انٹرویوز 27 مارچ کو ہونگے

جام شورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ جام شورو کے اعلامیہ کے مطابق بائیولوجی اینڈ فشریز شعبے میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز 27مارچ کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے شعبے کے چیئرمین کے آفس میں منعقد ہونگے۔
تازہ ترین