• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتاق احمد قریشی(20مارچ2018)کیا قیامت قریب آگئی ہے؟

٭مشتاق احمد قریشی صاحب قیامت کا آجانا تو اللہ پاک کے ہی ہاتھ میں ہے۔ لیکن شام کے حالات کے ذمہ دار خود مسلم ممالک ہیں جو ایک دوسرے کے خلاف پراکسی وار کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ لہٰذا ہمیں اپنے گریبان میں بھی دیکھنا چاہئےاور کسی ایک ملک کے کچھ شہروں میں جنگ ہونے سے قیامت کا آجانا عجیب ہے،قدرت اپنے اصولوں پر چلتی ہے نہ کہ دنیا کے سیاسی حالات دیکھ کر۔ (میرزمان راجڑ، کھپ )
تازہ ترین