• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت اجتماع 27 مارچ کو جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ ہیرآباد میں منعقد ہوگا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حیدرآباد کے مبلغ کے اعلامیہ کے مطابق حیدرآباد میں عظیم الشان ختم نبوت اجتماع 27 مارچ کو بعد نماز عشاءجامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ ہیرآباد میں منعقد ہوگا، ختم نبوت اجتماع تحفظ ناموس رسالت کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، خطباءکرام 23 مارچ کے خطبات جمعہ میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔
تازہ ترین