• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر وکیل ایاز احمد کے انتقال پر وکلا ء تنظیموں کا اظہار تعزیت

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ‘ سابق صوبائی وزیر‘ سابق وائس چیئرمین سندھ بارکونسل وسینئر وکیل ایاز احمد سومرو کے امریکا میں انتقال پر سندھ بارکونسل کی جانب سے سوگ کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ، سیشن وسول کورٹس سمیت دیگرعدالتوں میںوکلا نےعدالتی کاروائیاں معطل کرادیں، حیدرآبادہائی کورٹ کی منیجنگ کمیٹی نے بھیایاز احمد سومروکے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے افسوس کااظہار کیاہے۔
تازہ ترین