• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا،میت پاکستان لائی جائے گی

ایاز سومرو کی نماز جنازہ ادا،میت پاکستان لائی جائے گی

ایازسومروکی نمازجنازہ نیو یارک کی مکی مسجدمیں ادا کر دی گئی ۔پیپلزپارٹی کےمرحوم رہنماایازسومروکی میت22 مارچ کوپاکستان پہنچائی جائے گی۔

ایازسومروکی میت امارات ایئرلائنزکی پروازای کے202سے دبئی بھیجی جائےگی۔ایاز سومرو کی میت براستہ دبئی پاکستان لائی جائے گی۔

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایاز سومرو کل نیو یارک میں انتقال کرگئے تھے ۔وہ عارضہ قلب میں مبتلاتھے اور نیویارک کے مین ہٹن اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

تازہ ترین