• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبوبہ مفتی سے بیٹے کی رہائی میں کرداراداکرنے کی اپیل

کراچی(جاوید رشید)حادثاتی طورآزاد کشمیر سے کنٹرول لائن کے اس پار قدم رکھنے پر سرکاری فورسز کی طرف سے گرفتارکیے گئے کم سن، نابالغ نجم الثاقب اظہر کو کوٹ بلوال جیل منتقل کرنے پر اہل خانہ نے محبوبہ مفتی سے اپیل کی ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر ان کے بچے کے کیس میں مداخلت کر کے قانونی، اصولوں اور ضوابط کے تحت رہائی میں اپنا کردار ادا کر یں۔
تازہ ترین