• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
موسم تبدیل پیٹ کے امراض میں اضافہ

موسم تبدیل ہوتے ہی ملتان میں پیٹ کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ملتان کی سرکاری اسپتالوں میں روزانہ پیٹ کے امراض میں مبتلا 100 سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں، جن میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگ افراد کی ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خصوصا وہ افراد جو گرمی سے محفوظ رہنے کے لئے ٹھیلوں کے غیر معیاری مشروبات پینے سے احتیاط برتیں اور پیٹ کے مرض میں مبتلا ہونے پر فورا اپنے معالج سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین