• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹری ڈائریکٹر برطانوی قونصل خانہ کا پاکستان اسٹاک کادورہ

کنٹری ڈائریکٹر برطانوی قونصل خانہ کا پاکستان اسٹاک کادورہ

پاکستان میں برطانوی قونصل خانے کے قیام کو 70 سال مکمل، ستر سالہ تقریبات کے سلسلے میں قونصل خانے کی کنٹری ڈائریکٹر روز میری ہل ہاسٹ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

اس موقع پر چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ منیر کمال نے ڈائریکٹر برٹش قونصل کا استقبال کیا۔ ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر یو ھینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مس ہل ہاسٹ نے کہا کہ 25 مارچ 1948 کو پاکستان میں اپنا دفتر قائم کیا ، سترسالوں کے اس مسلسل رابطے نے دو ملکوں کے تعلقات کو بہت مضبوط کردیاہے۔

تازہ ترین