• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایونکا ٹرمپ کی ننھی پری ارابیلا بھی سُر لگانے کی ماہر

ایونکا ٹرمپ کی ننھی پری ارابیلا بھی سُر لگانے کی ماہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اکثر اوقات اپنے بچوں کی نٹ کھٹ شرارتیں اور باتیں سوشل میڈیا پر لوگوں سے شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح خوب لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔


ایوانکا نے اپنی ننھی بیٹی ارابیلا کی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ ایک گانے پر اپنی آواز کا جادو جگاتی نظر آرہی ہے۔

ارابیلا کے گانا گانے کا یہ دلچسپ اندازسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔

تازہ ترین