• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان انشاءاللہ ترقی یافتہ صوبہ ہوگا، کمانڈر سدرن کمانڈ


بلوچستان انشاءاللہ ترقی یافتہ صوبہ ہوگا، کمانڈر سدرن کمانڈ

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان انشاءاللہ ترقی یافتہ صوبہ ہوگا، ہمارا مقصد بلوچستان میں تعلیمی نظام کو بہتر سے بہتر کرنا ہے۔

بولان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ امن کی صورتحال میں بہتری آگئی ہے ، بلوچستان کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یوتھ کواس قابل بنانا ہےوہ صوبے کو آگے لے جانے میں پیش پیش ہوں، جتنی کوتاہیاں تاریخ میں ہوئی ہیں، ان کو مدنظر رکھ کر پروگرام بنایا گیا ہے، یہ ہماری ذمے داری ہے اوراسے ہم نبھائیں گے۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ سیکورٹی صورتحال بنانے کیلئے ہماری مدد کی جائے۔

تازہ ترین