• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا شامی ایٹمی ری ایکٹر تباہ کرنے کا اعتراف

گیارہ برس قبل شامی جوہری ریکٹر تباہ کیا تھا، اسرائیل

اسرائیل نے تصدیق کیا ہے کہ اسکی فضائیہ نے شامی جوہری ری ایکٹر تباہ کیا تھا۔

اسرائیل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سن 2007ء میں شامی جوہری ری ایکٹر کی تباہی اس کی کارروائی کے نتیجے میں ہوئی تھی۔

گیارہ برس قبل شامی جوہری ریکٹر تباہ کیا تھا، اسرائیل

بدھ کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی جانب سے چھ ستمبر 2007 کو شامی علاقے دیرالزور کے قریب واقعے جوہری پلانٹ کو تباہ کیا گیا تھا۔

اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملکی سلامتی کو لاحق خطرات سے چھٹکارا پانا تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی قانون کے مطابق دس برس سے زائد عرصے کے بعد عسکری معلومات عوامی سطح پر عام کی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین