• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میانمار کے صدر حتین کیاؤمستعفی

میانمار کے صدر حتین کیاؤ Htin Kyaw نے اپنا استعفی پیش کردیا۔وہ دو برس قبل میانمار کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

میانمار کے صدر حتین کیاؤمستعفی

میانمار کی لیڈر اونگ سان سو چی سے کے انتہائ مقرب حتین کیاؤ Htin Kyaw کئی دہائیوں کے بعد ملک کے پہلے سویلین صدر منتخب ہوئے تھے، وہ اپرل 2016 سے منصب صدارت پر فائز تھے۔

لیکن اچانک بدھ 21 مارچ 2018 کو انہوں نے اپنی ذمے داریوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے ۔اپنے استعفے کے حوالے سے 71سالہ مستعفی صدر نے کہا کہ وہ اپنی صحت کے مسائل کی وجہ سے اب آرام کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین