• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ ہاؤس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

وائٹ ہاؤس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان

وائٹ ہاؤس پر گن کنٹرول کے حق میں بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اے بی سی نیوز کے مطابق امریکی شہریوں نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو امریکہ میں بڑا مظاہرہ کیا جائے گا جس کا مقصد فلوریڈرا اسکول میں مرنے والوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور دوبارہ ایسا واقعہ نہ دہرائے جانے کا عزم شامل ہوگا۔

تاریخی مارچ کا نام’ زندگی مارچ‘ دیا گیا ہے جس کا مقصد جانوں کا تحفظ ہے ، مار چ میں ہزاروں نوجوان، والدین، اساتذہ، معروف شخصیات مختلف شہروں سے وائٹ ہاؤس پہنچیں گے۔

و اضح رہے کہ واشنگٹن میں اس سے قبل بھی نوکریوں میں آزادی، ویتنام جنگ اور عراق جنگ پر 5 تاریخی مارچ منعقد ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین