• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسیم سید کی کتاب کی تعارفی تقریب آج ہوگی

نسیم سید کی کتاب کی تعارفی تقریب آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف شاعرہ نسیم سید کی نئی کتاب ’’یورپین نو آبادیات کے ایبو ریجنل ادب پر اثرات‘‘ کی تعارفی تقریب جمعرات 22مارچ کو 5بجے شام کراچی پریس کلب میں ہو گی ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی صدارت کریں گے۔ دیگر مقررین میں محمود شام، انور شعور، اکبر لغاری، پروفیسر شاہدہ حسن، ڈاکٹر شاداب احسانی، میر احمد نوید، تاج بلوچ، اجمل سراج، علا الدین خانزادہ اور انیق احمد شامل ہیں۔

تازہ ترین