• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سندھ گیمز پھرموخر، اب اپریل میں ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)17 ویں سندھ گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی نے سندھ گیمز کے التواء کا باضابطہ اعلان کردیا ہے،کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل اور یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اورویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے پیش نظر 28 مارچ سے کراچی میں شروع ہونے والے سندھ گیمز کی تاریخوں کوری شیڈول کرتے ہوئے اب سندھ گیمز کو 19 سے 22 اپریل تک منعقد کیا جائے گا۔

تازہ ترین