• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمیم اقبال انجرڈ، معائنہ کرانےبنکاک روانہ

تمیم اقبال انجرڈ، معائنہ کرانےبنکاک روانہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے فیصلہ کن پلے آف سے قبل پشاور زلمی کو دھچکہ لگا ہے۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والےپشاور زلمی کے اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے ۔انہوں نے سری لنکا میں کھیلی جانے والی سہہ فریقی سیریز کے بعد 19 مارچ کو ہی پشاور زلمی کے جوائن کیا تھا۔تمیم اقبال کو گھٹنے کی انجری کی وجہ سے تکلیف کی شکایت ہے جس کے پیش نظر وہ طبی معائنے کے لئے بنکاک روانہ ہوگئے۔

تازہ ترین