• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بچی سے زیادتی کے کیس میں میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا، متاثرہ بچی کا کہنا ہے پولیس اور ملزمان دونوں کیس واپس لینے کے لئے دبائو ڈال رہے ہیں، ڈر ہے قتل نہ کر دیا جائے۔بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں متاثرہ بچی لائبہ کو پیش کیا گیا ۔متاثرہ بچی نے عدالت کو بتایا کہ کیس واپس لینے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔پولیس ملزمان سے مل گئی ہے۔

تازہ ترین