• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمدیہ ایسوسی ایشن کا پروگرام 29مارچ کو ڈیوزبری میں ہوگا

لندن (پ ر) احمدیہ ایسوسی ایشن ہڈرز فیلڈ کے صدر فطیع الحق نے 29مارچ کو سینٹ جانزسی ای (سی) انفینٹ سکول بوتھرائیڈ لین ڈیوز بری پر ہونے والے ایونٹ کے سلسلے میں کہا ہے کہ ایسی تقریبات امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے اور انسانی خدمت کیلئے کمیونٹیز کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہیں۔ انہوں نے میڈیا کے دوستوں سے درخواست کی کہ اس پروگرام کی کوریج کے ذریعے دنیا کو یہ دکھائیں کہ کس طرح مختلف کمیونٹیز ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے سخت محنت کر رہی ہیں۔
تازہ ترین