• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب صدر کےانتخابات کی پولنگ کیلئے لائحہ عمل کا اعلان آج کیا جائیگا،سلطان شیخ

نائب صدر کےانتخابات کی پولنگ کیلئے لائحہ عمل کا اعلان آج کیا جائیگا،سلطان شیخ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات میں نائب صدر کے امیدوارسلطان شیخ نے کہا ہے کہ نائب صدر کے انتخابی نتائج کے اعلان پر جمعرات کو سول بار میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ معروف وکیل سلطان شیخ ڈسٹرکٹ بار کے حالیہ انتخابات میں نائب صدر کے امیدوار تھے لیکن الیکشن میں انتخابی بیلٹ پر ان کا نام نہیں تھا جس پر نائب صدر کے نتائج روک دیئے گئے تھے۔ سلطان شیخ کے مطابق ریٹرننگ افسر نے نائب صدر کے نتائج کا اعلان نہ کرنے اور اس کے لئے پولنگ 31 مارچ تک کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

تازہ ترین