• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سلیم صافی(21مارچ2018)نئی ایم کیو ایم۔کیوں اور کیسے
٭جناب سلیم صافی صاحب آپ ہمیشہ عمران خان پر ہی کیوں تمام نزلہ گراتے ہیں جناب ہم نے کئی مرتبہ نواز اور زرداری کو اقتدار دیا ہے مگر جو اس سے حاصل ہوا سب کے سامنے ہے اگر کوئی موقع مانگ رہا ہے تو آپ اس کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟۔(محمد حمید،شکاگو)
٭ صافی صاحب مجھے آپ کی کئی باتوں سے اعتراض ہے مگر آپ نے کراچی اور بالخصوص مہاجروں کی مشکلات پر درست قلم اٹھایا ہے۔(شیخ ضیاء الدین انصاری، کراچی)
٭سلیم صافی صاحب آپ کا آج کا کالم پڑھ کر اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے بعد اب ایک ایم کیو ایم خیبر پختونخوا میں بھی بن رہی ہے۔(حسین زیدی،کراچی)
تازہ ترین