• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد سعید اظہر (21مارچ18ء) انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے

٭محمد سعید اظہرصاحب پولیس، واپڈا، صحت ،تعلیم، تھانہ کچہری سمیت کسی ایک جگہ بہتری عوام کیلئے دکھا دیں جو ن لیگ نے کی ہو لہٰذا انتخاب ھونے چاہئیں۔(غلام مصطفیٰ)
٭ جناب الیکشن اپنے مقر کردہ وقت پر ہی ہوں گے اب یہ وقت کب مقرر ہوگا یہ اللہ بہتر جانتا ہے ہاں البتہ احتساب کا جو یہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے یہ الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے میں قلیدی کردار ادا کرے گا۔(گلشن علی،کراچی)
تازہ ترین