• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر منظور اعجاز (21مارچ 2018) مسلم لیگ (ن) کا فرسودہ طرز عمل

٭ڈاکٹر منظور اعجاز صاحب کوئی بھی والدین یہ نہیں چاہتے کہ انکے بچے جس سکول میں پڑھتے ہیں وہاں ڈانس کلچر کو فروغ ملے ہاں البتہ گھروں میں یا دیگر شادی کی تقریبات میں یہ سب چلتا ہے اور واقعی یہ مغربی کلچر ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔(گلزار چیمہ)
٭منظور اعجاز صاحب ملک پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے۔ آئین میں یہ لکھا ہے کہ کوئی بھی قانون اسلام مخالف نہیں بنے گا۔  ریاست اسلامی قوانین کی ترویج کے لئے قانون سازی کرے گی۔ اگر ریاست نے ’’ڈانس پارٹی‘‘  پر پابندی عائد کی ہے تو یہ ایک احسن قدم ہے۔ بسنت ویلنٹائین ڈے  جیسے مغربی تہوار اسلامی ریاست میں ناقابل قبول ہیں۔ اس کی حوصلہ افزائی کرنی چا ہیے۔  قانون کی پاسداری کرنے کے لئے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
(محمد رضوان، وزیرآباد)
تازہ ترین