• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی قیمتوں میں 2روپے19 پیسے یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 19پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیرف میں ردو بدل کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ قیمتوں میں یہ کمی ماہ فروری کیلئے کی جائے گی۔ یہ اطلاق 300 یونٹ سے زیادہ خرچ کرنے والوں پر ہوگا۔ نیپرا میں اس سلسلہ میں درخواست کی سماعت 27 مارچ کو ہوگی۔
تازہ ترین