جہاز اُڑاتے ہوئے آپ نے اکثر ہوابازوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب جہاز اُڑاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والے اس پائلٹ کو ہی دیکھ لیں جو خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
پائلٹ جہار پر کرتب پیش کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک انجن بند ہوگیا تاہم اُس نے بروقت ہمت و ذہانت کا مظاہرہ کر کے نہ صرف انجن دوبارہ اسٹارٹ کیا بلکہ ہنگامی لینڈنگ کر کے کسی جانی نقصان سے محفوظ رہا۔