• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بحرین میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد

بحرین کے ایگزیبیشن سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فلمی کرداروں کے روپ دھارے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

تین روزہ ' کامک کون 2018میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھاررکھے تھے۔


جادوئی سائنسی اور کارٹون فلموں کے موضو ع پر ہونے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر تھے جن کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے۔

اس میلے میں ایسی کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن بھی پیش کیے گئے۔

تازہ ترین