• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بحرین میں کامک کنونشن کا میلہ سج گیا

بحرین کے ایگزیبیشن سینٹر میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلمی کرداروں کے روپ دھارے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔


3روزہ ' کامک کون2018میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کرداروں کے عجیب و غریب روپ دھار رکھے تھے۔

جادوئی سائنسی اور کارٹون فلموں کے موضو ع پر ہونے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز، خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر تھے۔

بحرین میں کامک کنونشن کا میلہ سج گیا

ان کی پسندیدگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس میلے میں ایسی کئی فلموں کے نئے ٹیزر ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن بھی پیش کیے گئےاور یہا ں کو ئی سپر مین تو کوئی کیپٹن امریکا بنا نظر آرہا ہے جبکہ سینکڑوں منچلوں نے سائنس فکشن فلموں کے عجیب وغریب لباس پہن رکھے تھے۔

تازہ ترین