• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شیف اور کیکڑے کے درمیان چاقوسے دلچسپ لڑائی

 شیف اور کیکڑے کے درمیان چاقوسے دلچسپ لڑائی

یوں تو آپ نے اکثر انسانوں کوتلواری بازی یا چاقوست لڑتے ہوئے دیکھا ہوگا، لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی ہر فن مولا نکلے۔


یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس غصیلے کیکڑے کو ہی دیکھ لیں، جو چاقو لڑاتے ہوئے مخالف شیف سے بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔

جی ہاں یہ دلچسپ مناظر ملائیشیا کے کچن میں دیکھے گئے، جہاں ایک شیف نے ایک چاقو خود پکڑا اور ایک کیکڑے کو چاقو تھمایا تو کیکڑے نے بھی اپنے حریف کا چاقو چلاتے ہوئے بھرپورمقابلہ کیا۔

 شیف اور کیکڑے کے درمیان چاقوسے دلچسپ لڑائی

یوں چاقو تھامے اور وار کرتے کیکڑے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، جسے اب تک دو لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

تازہ ترین