• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3مسلح افراد رینجرز اہلکار سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین کر فرار

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سٹی تھانے کی حدود میں 3مسلح افراد رینجرز اہلکار سے ڈیڑھ لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم رینجرز کااہلکار لیاقت علی بینک الحبیب مارکیٹ برانچ سے ڈیڑھ لاکھ روپے کی رقم نکلواکر واپس جارہاتھا کہ سینٹ میری چوک پر موٹرسائیکل سوار 3 مسلح ڈاکوؤں نے لیاقت علی سے بینک سے نکلوائی گئی رقم چھین کر فرار ہوگئے۔
تازہ ترین