• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) دی سٹی اسکول جناح کیمپس میں تائیکوانڈو طلباءو طالبات کا انٹر کلاس تائیکوانڈو ڈیمانسٹریشن منعقد ہوا۔ تقریب میں تائیکوانڈو کے طلباءو طالبات نے ایکسر سائز، سیلف ڈیفنس، پنچنگ اسمبلی، بلاکنگ اسمبلی، اسٹریچنگ ایکسر سائز، ووڈ بریکنگ، کک پیڈنگ کے مظاہرے پیش کیے۔
تازہ ترین