• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے سیکریٹری مالیات ناصر نثار کے چھوٹے بھائی محمد نذیر انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں مر کزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے صدر محمد اقبال نون،جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا،سینئر نائب صدر چوھدری نذیر،مشتاق میمن،ماسٹر صابرراجپوت ،حاجی امین و دیگر نے شر کت کی،ٹکا خان عباسی نے بھی ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کیا۔رسم قل بعد نماز جمعہ ناصر نثار کی رہائشگاہ،لیاقت آباد میں ہو گی۔
تازہ ترین