• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئرکراچی آج مزار قائد پرپھولوں کی چادر چڑھائیں گے

میئرکراچی آج مزار قائد پرپھولوں کی چادر چڑھائیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئرکراچی وسیم اختر یوم پاکستان کے موقع پر کراچی کے شہریوں کی جانب سے جمعے کی صبح 10 بجے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پرپھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے، اس موقع پر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کے چیئرمینزو دیگر ، منتخب بلدیاتی نمائندے بھی ہمراہ ہونگے۔

تازہ ترین