• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان پرپاک بحریہ کی خصوصی تقریبات جاری

یوم پاکستان پرپاک بحریہ کی خصوصی تقریبات جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات جاری ہیں، دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق 78 ویں یوم پاکستان کے موقع پردن کے آغاز پر پاک بحریہ کی تمام مساجد میں وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔


اس کے علاوہ آج پاک بحریہ کے کالجوں اور اسکولوں میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

تازہ ترین