• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

کراچی کے جن علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہے ان میں لیاری،کھارادر، صدر، پی ای سی ایس ایچ، کلفٹن اور ڈیفنس سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔

فوری طور پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

تازہ ترین