ریس جیتنے کے لیے تیز سے تیز بھا گنا ہوتا ہے لیکن اگر بھا گنے والوں نے اونچی ایٹر ی کے سینڈلیز پہن رکھے ہو ں تو یہ کا م خاصا مشکل ہو جا تا ہے ۔
حا ل ہی میں ترکی کے شہر ’اینٹالیا‘ میں اونچی ایڑی کے سینڈلز پہن کر بھا گنے کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر جہاں چند خواتین انتہائی تیزی کے ساتھ مقررہ فاصلہ طے کرتی دکھائی دیں، وہیں کئی خواتین لڑکھڑا کر سنبھلتی بھی رہیں۔
اس ریس میں تقریباً100 خو اتین نے7سینٹی میٹر اونچی ہیلزپہن کردوڑ لگائی جبکہ جیتنے والی خواتین کو نقد انعامات کا حقدار قرار دیا گیا۔