• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نوجوان کی کیچڑ وگندے پانی میں ویکبورڈنگ

ویک بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

اب ذرا اس منچلے نوجوان کو ہی دیکھ لیں، جوکیچڑ اورگندے پانی میں ویک بورڈنگ کرتے ہوئے ایسے شاندار کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔


فلوریڈا سے تعلق والا یہ با صلاحیت نوجوان گھوڑے کے پیچھے رسی باندھ کر پانی اور کیچڑ بھرے راستوں کو شاندار انداز میں پارکرکے خوب داد وصول کرتا ہے۔

تازہ ترین