• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناپا، انٹر نیشنل تھیٹر و میوزک فیسٹیول میں اجو کا تھیٹر گروپ کا ڈرامہ پیش کیا گیا

ناپا، انٹر نیشنل تھیٹر و میوزک فیسٹیول میں اجو کا تھیٹر گروپ کا ڈرامہ پیش کیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل آکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس ( ناپا) میں جاری انٹر نیشنل تھیٹر و میوزک فیسٹیول میں جمعہ کو اجو کا تھیٹر گروپ کا ڈرامہ شہر افسوس پیش کیا گیا،اس ڈرامہ کو نامور تھیٹر ہدایت کارہ مدیحہ گوہر نے پیش کیا۔ڈرامہ میں پاکستان کے سیاسی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے جس میں تقسیم کے بعد کی صورت حال کا منظرنامہ شامل ہے۔

تازہ ترین