• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضا علی عابدی(23ارچ 2018) بستے کے مقتدر میں لکھا بھاری پن

٭عابدی صاحب، آپ نے بجا فرمایا ہے کہ بچے خود بھی اس بات کا خیال نہیں کرتے کہ کون سی کتابیں لےکر جانی ہیں،اساتذہ بھی ان کی رہنمائی نہیں کرتے۔ بعد میں کمر اور گردن کی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالی سب کو ہدایت دے۔(محمد حنیف)
٭عابدی صاحب آپ نے بہترین نقطے کی جانب روشنی ڈالی ہے میرا خیال ہے کہ آپ کا یہ کالم ارباب اختیار کو پڑھنا چاہئے اور اس بات کا مداوا بھی کرناچاہئے۔(ڈاکٹر ناصر منہاس بارانی، راولپنڈی)
تازہ ترین