• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپینش پراسیکیوٹرز زابی کیلئے 5برس جیل کی سزا کے خواہاں

میڈرڈ (نیوز ڈیسک) سپین کے پراسیکیوٹرز نے ریئل میڈرڈ کے سابق فٹبالر زابی آلونسو پر ٹیکس فراڈ مقدمے میں5برس جیل سزا کی استدعا کی ہے جبکہ ان پر4ملین یورو جرمانہ بھی عائد کیا جانا چاہئے، آلونسو پر الزام ہے کہ انہوں نے2010سے2012کے درمیان ملکی ٹیکس حکام سے2 ملین یورو چھپائے تھے، پراسیکیوٹرز نے یہی سزائیں آلوٹسو کے معاشی مشیر ایوان زیلڈوا کے لئے بھی طلب کی ہیں جو کنسلٹنٹی کمپنی کے منتظم تھے۔
تازہ ترین