• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈڈلی (پ ر) ڈڈلی کی بزرگ شخصیت حاجی قسمت گل کی زوجہ بنت قاضی خان اور حیات محمد اور عباس محمد کی والدہ 77سال کی عمر میں ڈڈلی میں وفات پاگئیں۔ جامع مسجد کوئین کراس ڈڈلی میں ڈاکٹر عبدالرب ثاقب نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں حاجی سکندر اعظم، ابرار حسین، محمد حسین، مجاہد خان، فضل خان، حاجی سردار خان، حاجی محمد ابراہیم، اسلام محمد، حاجی ذوالفقار قریشی، حاجی عبدالجبار قریشی، محمد عمر، آصف محمود زرگر، عبدالرحمن قریشی، حاجی غلام ربانی، محمد سعید، عبدالوحید، حاجی ظفر اقبال، راجہ ندیم قیصر، برادر طہٰ، محمد دادا سمیت رشتہ دار و احباب نے شرکت کی ۔
تازہ ترین