• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان پر رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پروقار تقریب

یوم پاکستان پر رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پروقار تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب کے دوران ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے مقام شہدائ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور شہد ا کے بلندی درجات کے لئے دعا کی ، تقریب میں سینئر رینجرز افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین