• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)جماعت اسلامی کے رکن انجم رفعت اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نمازِ جنازہ جامع مسجد عثمان غنی بلاک S، نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوئی۔
تازہ ترین