• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رینجرز کی کارروائی،11ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہو ئے 11ملزمان کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق رینجرز نے پی آئی بی کالونی سے ملزم عمیر احمد کو گرفتار کیا جو کہ اغواہ برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہے ،زمان ٹائون سے عابد ،محمد عالم اور فرقان کو گرفتار کرلیا جو کہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں ،پی آئی بی کالونی سے 4اسٹریٹ کرمنل عبداللہ عرف بابو ،عبداللہ اسلم ،وسیم مسیح عرف سونو ،کاشف مسیح عرف برگر ،ملیر اور زمان ٹائون سے 3منشیات فروش ایاز، رضوان اور ایاز عرف بابو کو گرفتار کیا ۔‎

تازہ ترین